4 months ago - Translate

تم اکثر پوچھتے تھے نهجو هم بچھڑ جائیں تو کیا هوگاتم اکثر سوچتے تھے نهنا مل پاۓ تو کیا هوگالو دیکھ لو,,, اب بھی زنده ھیںابھی بھی چاند تکتے ھیںابھی بھی پھول کھلتے ھیںابھی بھی دل کے دریا میںهزوروں درد بهتے ھیںابھی بھی کچھ نهیں بدلامگر_____________کمی سی ھےتمهارے بعد جاناں آنکھوں میں نمی سی ھے.......!!!!

4 months ago - Translate

جو محبت کرتا ہے ناں، اس کا دِل کسی قبر ، مزار یا درگاہ سے کم نہیں ہوتا اور درگاہ سے پیٹھ کرکے نہیں نکلا جاتا..._ ہمیشہ اُلٹے پاؤں واپس جانا پڑتا ہے اور اُلٹا چلنا بہت " مشکل" اور "آہستہ" ہوتا ہے...!!!

4 months ago - Translate

اُمیدیں آرزویں کھیلتی ہیں یوں میرے دل سے پلٹ جاتی ہیں موجیں جس طراح ٹکرا کے ساحل سے

4 months ago - Translate

پھولوں کے ساتھ اس لیے کانٹے لگے ہیں دوستپھولوں پے ہاتھ سوچ کے ڈالا کرے کوئی