،کس نے کہا تجهے کے انجان بن کے آیا کر،،

میرے دل کے آئینے میں مہمان بن کے آیا کر،

پاگل اک تجهے ہی تو بخشی ہے دل کی حکومت،

یہ تیری سلطنت ہے تو سلطان بن کے آیا کر..

مل_گئے_تجھے_وہ_جن_سے_تجھے_چاہت___تھی،،،

#ہمارا_کیا_ھے؟ #ہم_کل_بھی_اکیلے_تھے، آج بھی اکیلے ہیں...

‏میرے درد کی تجھے کیا خبر 😔
2گھنٹے پہلے موبائل چارجنگ پر لگایا اور بٹن آن ہی نہ کیا 😭😭

لڑکی سوری میں اپنی فل فوٹو نہیں بھیج سکتی
ترسے ہوئے آج کل کےلڑکےاچھا دھوپ میں کھڑی ہو کے اپنے سائے کی ہی بھیج دو 😝😂