×

Details

  • Male

  • Studying at Nishat boys highy school

  • Located in Multan

×

Details

  • Male

  • Studying at Nishat boys highy school

  • Located in Multan

بابا جی کہا کرتے تھے
کسی کی خاموشی کو کو اسکا غرور نا سمجھو

ہو سکتا ہے اس کے منہ میں نسوار ہو😉😷😜

‏بیوی کے انتقال پر باوجود کوشش کے جب شوہر کی آنکھ سے آنسو نہ نکلے
‏تو اک وکیل دوست نے مشورہ دیا کہ تصور کرو وہ واپس آ رہی ہے
‏ 😬😬 😜😂😁😜😜

مراسی جہاز میں بیٹھا جہاز اُڑنے لگا تو مراسی بولا 😁
اوئے ون ویلنگ نا کر سانوں سُٹنا ای 😂😂

سـائیں تجھے معـــلوم ہے نـا اندازِ محبت۔۔

سرخود بخود جھُکتـا ہے، جھکا یـا نہیں جاتا۔۔۔!

‏کہنا ہی پڑا ان کو پڑھ کر شعر ہمارے.....

کمبخت کی ہر بات محبت كے درد سے بھری ہے.....