×

Details

  • Male

  • Living in Pakistan

×

Details

  • Male

  • Living in Pakistan

‏دو ہی معاملے عمر بھر حل نہ ہوئے۔۔۔!😕

نیند پوری نہ ہوئی، خواب مکمل نہ ہوئے!!
💔💔💔

اندر سے تو کب کے مر چکےہیں ہم

اے موت

توبھی آ جا کہ لوگ ثبوت مانگتے ہیں

کہتے ہیں ہر چیز کی ایک انتہا ہوتی ہے❤
پھر یہ محبت کیوں کسی سے بے انتہاہ ہوتی ہیں ❤

اب نہ آئیں گے____تیرےپاس کبھی

ہم آ چکے ہیں اب "اوقات" میں اپنی🖕🖕
#SâTTî

زہر ویکھ کہ پیتا تے کی پیتا
پیار وی سوچ کہ کیتا تہ کی کیتا
💗💗💗
دل دے کہ دل لین دی آس وی رکھی
بلھے شاہ
عشق وی لا لچ دے نال کیتا تہ کی کیتا 💓💓💓